ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔     ایک صاحب ایمان کو موت کے بعد جن اعمال سے فائدہ پہنچتا رہتا ہے ان میں سے ایک علم کی نشر واشاعت ہے۔ علم کی نشر واشاعت میں حصہ لیجئے۔    
  • پڑھنے میں دشواری؟
     
    تعداد زائرین
    hitwebcounter webcounter
     
    Flag Counter
     

    آن لائن انعامی مقابلہ (105) انعام پانے والوں کے نام اور درست جوابات





    آن لائن انعامی مقابلہ   (105)

    انعام پانے والوں کے نام  اور درست جوابات

    کامیاب ہونے والے خوش نصیب افراد کو ہماری جانب سے بہت بہت مبارکباد

    جلد از جلد  رابطہ کرکے اپنا انعام حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

    رابطہ کے لئے ایمیل abdulkhaliqu.a@ahsaic.org ، موبائیل اور واٹس ایپ نمبر 00966509067342

    انعام پانے والوں کے نام:

    پہلا انعام:                        نرگس بانو

    دوسرا انعام:                     یونس

    تیسرا انعام:                    بدرعالم

    چوتھا انعام:                    شاہین عبد الباری

    پانچواں انعام:                 حافظ شاداب محمدی

    چھٹا انعام:                   سید آصف عزیز

    درست جوابات:

    ۱۔                  اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کس شہر سے کس شہر کی طرف ہجرت کی ؟

    جواب:                مکہ سے مدینہ کی طرف

    ۲۔                  ہجرت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق سفر کون تھے ؟

    جواب:               ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    ۳۔                 سفر ہجرت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک غار میں تین دن تک روپوش رہے، اس غار کا کیا نام ہے ؟

    جواب:               غار ثور

    ۴۔                 سفر ہجرت میں مدینہ کا راستہ بتانے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے راستوں کے ماہر ایک غیر مسلم کو اجرت پر رکھا تھا ، کیا یہ صحیح ہے ؟

    جواب:               جی ہاں ، اور اس کا نام عبد اللہ بن اریقط تھا۔

    ۵۔                  کیا کسی برائی کو چھوڑدینے سے ہجرت کا ثواب مل سکتا ہے؟

    جواب:                جی ہاں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے: مہاجر وہ ہے جو اللہ کی منع کی ہوئی چیزوں کو چھوڑدے۔ (مسند احمد)

    آن لائن انعامی مقابلے میں شریک ہونے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔